: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی، 23 جون (یو این آئی) اداکارہ ہنر ہالی گاندھی کا کہنا ہے کہ وہ سونی سب کے سیریل ویر کہنا ہے کہ وہ سونی سب کے سیریل ہنومان میں رانی کیکئی کا کردار ادا کرنے کے لیے بہت پر جوش تھیں۔
ہنر ہالی گاندھی، جو
ویر ہنومان میں رانی کیکی کا کردار ادا کر رہی ہیں، اپنی متاثر کن اور جذباتی اداکاری کے لیے شائقین سے خوب داد وصول کر رہی ہیں۔
اپنی اداکاری میں حساسیت اور وقار لانے کے لیے مشہور ، ہنر نے اس کردار کو ایک نئی گہرائی دی ہے۔